سوالات

کیا ہوائی جہاز میں نماز پڑھنا جائز ہے؟

admin September 05, 2020

کیا ہوائی جہاز میں نماز پڑھنا مالکی مذہب میں جائز ہے؟


جوابات

 ابراہیم صالح الحسینی:  ہم مالکی مذہب کے لوگ ہوائی جہاز پر نماز نہیں پڑھتے۔   لیکن اگر طیارہ زمین پر ہو تو ہم نماز پڑھتے ہیں۔   اگر طیارہ کعبہ کے اوپر ہو تو ہم  نماز نہیں پڑھتے۔   لیکن میں نے بہت کچھ ایسا لوگ کو دیکھا ہوں جو  ہوائی جہاز پر نماز پڑھتے ہیں۔  یہ بات اب پھیل گيی ہے جیسے آپ بھی بہت سارے لوگوں کو دیکھتے ہیں۔  سفیروں سمیت مصری بھائیوں کا ایک گروپ ہمارے پاس آئے اور اس دن ہمارے پاس ایک وزیر اوردوسرے عہدیداروں بھی تھے اور انہوں نے مجھ سے کہا،  ہم انہیں جہاز میں نماز کو امامت دے۔ ' میں نے کہا، میں ایسا نہیں کرسکتا، کیونکہ میرا مذہب مجھے یہ کام کرنے کا حق نہیں دیتا۔  لیکن میرا پاس ابوجا سے ایک شخص ہے  وہ آپ کے ساتھ نماز پڑھتا ہے،  اور اس نے ان کے ساتھ نماز پڑھا۔  جب تک جہاز نہیں پہنچا اس وقت تک میں نماز نہیں پڑھا اور جب ظہر کے وقت میں ہی طائرہ زمین میں پہنچا تب میں اپنا نماز پڑھا۔ اب اگر آپ ہوائی جہاز میں سفر کرتے ہو تو آپ کو بہت کچھ نظر آتا ہے کہ بہت سے لوگ بیٹھ کر اور دوسرے الگ طرح طائرہ میں نماز پڑھتے ہیں۔ لیکن جب تک مجھے کوئی ثبوت نہیں مل جاتا تب تک میں اس کی تائید نہیں کروگا۔  اگر ہوائی جہاز زمیں پر ہو تو نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

admin September 05, 2020